افغان اور کشمیر جہاد کو مت ملاؤ ،آصف زرداری

ہفتہ 27 دسمبر 2014 20:25

گڑھی خدابخش (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بی بی شہید نے کہا تھا کہ افغان اور کشمیر جہاد کو مت ملاؤ اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ بی بی شہید نے اس وقت کہا تھا کہ جب اسمبلی میں میندیٹ چرا کر انہیں سترہ سیٹوں تک محدود کردیا گیا تھا کہ افغان اور کشمیر جہاد کومت ملاؤ لیکن کم سوچ رکھنے والے سیاسی راہنماؤں اور جرنیلوں نے اسے ملا دیا اور کشمیر جہاد کو بھی نقصان پہنچایا اب اچھے اور برے طالبان کا نام دیا جارہا ہے ہمیں پتہ نہیں کون اچھے اور کون برے ہیں

متعلقہ عنوان :