انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر جیف پولار ا79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ہفتہ 27 دسمبر 2014 23:25

لندن( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء ) انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر جیف پولار انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 79 برس تھی۔ جیف پولار نے انگلینڈ کی جانب سے 1959 سے 1963 تک 28 ٹیسٹ میچز کھیلے جس میں انہوں نے 4 سنچریوں اور 12 نصف سنچریوں کی مدد سے 1974 رنز سکور کئے

متعلقہ عنوان :