علی ظفر کے چھوٹے بھائی بھی بالی وڈ میں انٹری کیلئے تیار،

دانیال یش راج کی اگلی فلم میں اداکاری کریں گے

اتوار 28 دسمبر 2014 12:04

علی ظفر کے چھوٹے بھائی بھی بالی وڈ میں انٹری کیلئے تیار،

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) پاکستانی گلوکاراوراداکار علی ظفر توبالی ووڈ میں جگہ بناہی چکے ہیں۔ اب ان کے چھوٹے بھیا بھی بھارتی فلم انڈسٹری میں انٹری کی تیاریاں کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

علی ظفر تو اپنی شاندار اداکاری اور گلوکاری کے باعث بالی وڈ میں قدم جما چکے ہیں اور وہ جس فلم میں کام کرتے ہیں باکس آفس پر اچھا بزنس کرتی ہے۔ اب علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر بھی پرتولنے لگے ہیں اداکاری کے لیے۔ اب پتہ چلا ہے کہ دانیال یش راج کی اگلی فلم میں اداکاری کریں گے۔

متعلقہ عنوان :