جیل چو رنگی کے قریب پولیس موبائل پر دستی حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ،
مختلف علاقوں میں پولیس کے 2مبینہ مقابلوں میں 2 افراد ہلاک
اتوار 28 دسمبر 2014 14:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے 2مبینہ مقابلوں میں 2 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیاجبکہ جیل چو رنگی کے قریب پولیس موبائل پر دستی حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق مومن آباد تھانے کی حدود میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ ہینڈگرنیڈ اور چھینی ہو ئی گاڑی ملی ہے جبکہ سرجانی ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلہ میں اسٹریٹ کرمنل ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
ملزم 3ڈکیتیوں میں ملوث ہے جسے مدعی نے شناخت کرلیا ہے۔دوسری جانب پولیس کے مطابق جیل چورنگی کے قریب فیروز آباد تھانے کی موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ نا معلوم موٹر سائیکل سوار پولیس موبائل پر کریکر پھینک کر فرار ہو گئے کریکر حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.