نائن الیون،سی آئی اے کا خفیہ ٹارچر پروگرام

اتوار 28 دسمبر 2014 15:28

نائن الیون،سی آئی اے کا خفیہ ٹارچر پروگرام

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء)امریکی انٹیلی جنس سی آئی اے کا خفیہ ٹارچر پروگرام ،امریکہ کی سینٹ کمیٹی نے تاریخ رقم کرتے ہوئے تصدیق کر دی کہ قومی ایجنسی کے اہلکاروں نے مسلمان قیدیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔

(جاری ہے)

ایک رپورٹ کے مطابق سی آئی اے نے1965تا1972 ویت نام میں فونکس پروگرام کے تحت ویت نامی گوریلوں پر تشدد کے لئے ریکارڈ کئے گئے ۔ستمبر کے نائن الیون واقعہ کی وجہ سے امریکہ نے افغانستان ،تھائی لینڈ ،پولینڈ ،رومانیہ،لیتھوینا میں خفیہ مراکز قائم کئے گئے ۔مسلمانوں کو کئی طریقوں سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور تشدد کا نشانہ بنانے والوں نے 8 ارب سے زائد کی رقم کمائی.