آن لائن سیاست، ٹیکنالوجی نے سیاست اور سیاستدانوں کو عوام کی دہلیز تک پہنچادیا
اتوار 28 دسمبر 2014 17:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) آن لائن سیاست‘ ٹیکنالوجی نے سیاست اور سیاستدانوں کو عوام کی دہلیز تک پہنچادیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان مقبول ترین سیاستدان ہیں۔ ان کے 28 لاکھ 91 ہزار شیدائی ہیں جن میں سے 21 لاکھ پاکستانی جبکہ باقی غیر ملکی ہیں۔ پی ٹی آئی فیس بک میں سب سے معروف سیاسی جماعت ہے۔
دوسرے نمبر پر عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا نمبر ہے جن کے دنیا بھر میں فیس بک پرستار 26 لاکھ 79 ہزار ہیں جن میں سے 8 لاکھ پاکستانی ہیں۔ جماعت اسلامی کے سراج الحق کے پرستاروں کی تعداد 3 لاکھ 17 ہزار ہے۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے 6 لاکھ 14 ہزار‘ حمزہ شہباز 5 لاکھ 79 ہزار‘ مریم نواز ایک لاکھ 91 ہزار جبکہ میاں محمد نواز شریف کے صرف 63 ہزار پرستار ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.