کوشش ہو گی ورلڈ کپ 2015کا بہترین باؤلر بنوں: محمد عرفان

اتوار 28 دسمبر 2014 21:29

کوشش ہو گی ورلڈ کپ 2015کا بہترین باؤلر بنوں: محمد عرفان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28دسمبر۔2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میرا خواب ہے اور اس دوران میری کوشش ہو گی کہ اس ٹورنا منٹ کا بہترین باؤلز بنا کر سامنے آؤں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے مختصر بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کے موقعے پر یہ پہلی دفعہ ہو گا کہ میں آسٹریلیا کی سرزمین پر کھیلوں گا، توقع ہے قوم کی امیدوں پر پورا اتروں گا۔

متعلقہ عنوان :