NTS کا ٹیسٹ وکالت کے لیے کالعدم قرار دیدیا

منگل 30 دسمبر 2014 12:24

NTS کا ٹیسٹ وکالت کے لیے کالعدم قرار دیدیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30دسمبر 2014ء)بتایا جاتا ہے کی پاکستان بار کونسل نے وکالت کی ڈگری کے لیے NTS کا ٹیسٹ لازمی قرار دی دیا تھا جیس میں کہا گیا تھا کہ NTS کا ٹیسٹ دیے بغیر کوئی بھی وکالت پاس نہیں کر پائے گا جبکہ لاہور ہائی کورٹ نے وکالت کے لیے NTS ٹیسٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان بار کونسل کو قوانین بنانے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔