پی آئی اے جنوری میں مزید 5 جہاز بیڑے میں شامل کرے گی،
پی آئی اے کے کل 35طیاروں میں سے اس وقت 27 فنکشنل ہیں،777 بوئنگ طیارے بھی لیز پر لئے جانے کا امکان
منگل 30 دسمبر 2014 13:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 30دسمبر 2014ء) پی آئی اے جنوری میں مزید پانچ A-320 جہاز اپنے بیڑے میں شامل کرے گی جبکہ مارچ تک 777 بوئنگ طیارے بھی لیز پر لئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کو پانچ A-320 جہاز 4جنوری کو ملیں گے جو پی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہوں گے۔
(جاری ہے)
پی آئی اے نے نئے طیارے 5 سے 7سال کی لیز پر حاصل کیے ہیں اور ان پر قومی ایئرلائن کا اپنا عملہ ہوگا۔
اس کے علاوہ قومی ایئرلائن 777بوئنگ طیارے لیز پر لینے کے لئے بھی مختلف کمپنیوں سے مذاکرات کررہی ہے جو مارچ تک پی آئی اے کے بیڑے میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔پی آئی اے کے کل 35طیاروں میں سے اس وقت 27 فنکشنل ہیں، فضائی بیڑے میں نئے طیاروں کی شمولیت سے ان ممالک میں پی آئی اے کی سروس بحال ہو جائے گی جن ممالک نے پی آئی اے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.