نوجوان صحافی اور سندھ جرنلسٹس کے ضلعی نائب صدر عادل مغل کی والدہ محترمہ کی ساتویں برسی منائی گئی

منگل 30 دسمبر 2014 14:21

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 30دسمبر 2014ء) نوجوان صحافی اور سندھ جرنلسٹس کے ضلعی نائب صدر عادل مغل کی والدہ محترمہ کی ساتویں برسی منائی گئی۔ اس موقع پر شہر کی اہم شخصیات کے علاوہ صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

سانگھڑ کے نوجوان صحافی اور سندھ جرنلسٹ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ضلعی نائب صدر عادل مغل کی والدہ محترمہ کی ساتویں برسی کے موقع پر شہر کی اہم شخصیات ان میں صدر فیڈریشن آف کامرس ماسٹر ملک شیر محمد‘ بزم کے سرپرست اعلیٰ محمود عالم سدھو‘ شفاقت حسین بھٹی‘ فاروق اعوان‘ چوہدری نادر فاروق‘ الیاس قریشی‘ طارق محمود آرائیں‘ ذوالفقار علی مغل‘ محمد یامین مغل سرہاری والے‘ یامین مغل‘ سہیل احمد صدیقی ودیگر کے علاوہ صدر پریس کلب اسلم میمن‘ رضا خان پٹھان‘ حاجی عیدو خان جیلانی‘ امین شاہ‘ سرور بلوچ‘ اشفاق بھٹی‘ اختر قریشی‘ امیر بخش بردی‘ مبین درس‘ صغیر احمد راجپوت‘ وزیر حسین سندھی‘ نثار منگریو‘ وقار بھٹی ودیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :