قومی کرکٹر یونس خا ن متاثرہ خاندانوں کا دکھ بانٹنے پشاور پہنچ گئے

منگل 30 دسمبر 2014 14:42

قومی کرکٹر یونس خا ن متاثرہ خاندانوں کا دکھ بانٹنے پشاور پہنچ گئے

پشاور: قومی کرکٹر یونس خان پشاور میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے آرمی پبلک سکول پہنچ گئے، جہاں پاک فوج کے حکام نے یونس خان کو واقعہ کی بریفنگ بھی دی۔

(جاری ہے)

یونس خان نے واقعہ میں شہید ہونے والے بچوں کے لیے فاتحہ بھی پڑھی۔ اور واقعہ پر دکھ کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :