پاک ایران گیس منصوبہ ختم نہیں ہوا ،ایران پر بین الااقوامی پابندیوں کی وجہ سے تاخیر ہو رہی ہے، جام کمال ، دونوں ممالک کے مابین باہمی پارلیمانی وفود کے تبادلوں سے معاملات حل کر لئے گئے ہیں ،حکومت بین الا اقوامی سطح پر تیل کی قیمت کم ہونے پر عوام کو ریلیف دینے کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر رہی ہے،،وزیر مملکت پٹرولیم وقدرتی وسائل
منگل 30 دسمبر 2014 20:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30دسمبر۔2014ء) وزیر مملکت پٹرولیم وقدرتی وسائل جام کمال نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس منصوبہ ختم نہیں ہوا ایران پر بین الااقوامی پابندیوں کی وجہ سے منصوبہ تاخیر کا شکار ہے اور حکومت کا منصوبہ ختم کرنے کا کوئی ادارہ نہیں ہے پابندیاں ختم ہونے کے بعد منصوبے پر کام شروع ہو جائے گا ۔ان خیالات کاا ظہار انہوں نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل کے اجلاس کے دوران کیا ۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین باہمی پارلیمانی وفود کے تبادلوں سے معاملات حل کر لئے گئے ہیں او رمنصوبے پر کام شروع نہ ہونے کی وجہ سے ہونے والے جرمانے کی مدت میں توسیع کر دی گئی ہے انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ کام کرنے والی 150کمپنیوں کو پابندیوں کی وجہ سے جرمانے عائد ہو چکے ہیں البتہ وہ معاہدے جو پابندیوں سے پہلے ہوئے تھے ان پر کام ابھی بھی جاری ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.