خیرپور کے مختلف تھانوں کی پولیس نے 3 ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا

بدھ 31 دسمبر 2014 13:52

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 31دسمبر 2014ء) خیرپور کے مختلف تھانوں کی پولیس نے 3 ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے‘ پیروسن تھانے کی پولیس نے ملزم مٹھل ولد کرم خان مشوری کو پستول‘ ٹھری میرواہ پولیس نے ملزم علی گل ولد الٰہی بخش شیخ کو پستول جبکہ سوراہ پولیس نے ملزم محمد نواز ولد خیر محمد چنا کو ریپیٹر سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :