سانحہ ماڈل ٹاؤن : جے آئی ٹی نے عوامی تحریک کو نوٹس جاری کردیا ،
عوامی تحریک نے جے آئی ٹی میں شرکت کرکے اپنا موقف پیش نہ کیا تو یکطرفہ فیصلہ دے دیا جائیگا ،جے آئی ٹی
بدھ 31 دسمبر 2014 14:46
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 31دسمبر 2014ء )سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جے آئی ٹی نے عوامی تحریک کو نوٹس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عوامی تحریک نے جے آئی ٹی میں شرکت کرکے اپنا موقف پیش نہ کیا تو جے آئی ٹی یکطرفہ فیصلہ کرنے پر مجبور ہوگی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بنائی گئی جے آئی ٹی کی جانب سے چار مرتبہ عوامی تحریک کے نمائندے کو خط لکھا گیا کہ عوامی تحریک کا نمائندہ پیش ہوکر اپنا موقف پیش کریں لیکن اس حوالے سے عوامی تحریک کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا اس حوالے سے جے آئی ٹی کی جانب سے کہا گیا کہ اگر عوامی تحریک کی جانب سے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا گیا تو پھر یکطرفہ فیصلہ دے دیا جائے گا لحاظہ عوامی تحریک ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جے آئی ٹی میں شریک ہوکر اپنا موقف پیش کرے
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.