پاکستان میں آئندہ چند سالوں میں ایشیاء ، یورپ کی طرح بہترین ٹیم دستیاب ہوگی، محمد عادل

بدھ 31 دسمبر 2014 16:29

پاکستان میں آئندہ چند سالوں میں ایشیاء ، یورپ کی طرح بہترین ٹیم دستیاب ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار0تاز ترین ۔ 31دسمبر 2014ء ) پاکستان قومی فٹ بال ٹیم کے معروف کھلاڑی محمد عادل نے کہا ہے کہ پاکستان میں فٹ بال کا ٹیلنٹ موجود ہے۔

(جاری ہے)

تحصیل سطح پر سکول کالجز میں فٹ بال کوچ مقرر کرکے تحصیل ، ضلع ، ڈویڑن سطح کے مقابلوں کے بعد بہترین کھلاڑی سامنے آسکتے ہیں اور پاکستان میں بھی آئندہ چند سالوں میں ایشیاء، یورپ کی طرح بہترین ٹیم دستیاب ہوگی۔

متعلقہ عنوان :