عقیدت مندوں کی درخواست پر مولانا عبدالعزیز کی سرگرمیاں محدود
جمعرات 1 جنوری 2015 11:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم جنوری 2015ء) خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز نے بڑی تعداد میں عقیدت مندوں کی پرزور درخواست پر اپنی سرگرمیاںمحدود کرتے ہوئے جامعہ حفصہ اسلام آباد میں ہی قیام کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مولانا عبدالعزیز ملک بھر سے بڑی تعداد میں عقیدت مندوں کی درخواست پر لال مسجد میں نماز جمعہ کے اجتماع سے ٹیلی فونک خطاب کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
شہداءفاﺅنڈیشن آف پاکستان (لال مسجد) نے خطیب لال مسجد کی نامعلوم مقام میں منتقلی کی تردید کردی ہے۔ شہداءفاﺅنڈیشن نے ایس ایس پی اسلام آباد عصمت اللہ جنجوعہ کے اس بیان کی بھی سختی سے تردید کی ہے کہ مولانا عبدالعزیز کے نمائندوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ مولانا تھا نے میں آکر اپنا بیان قلم بند کرائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.