مدینہ منورہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا پہلامرحلہ 1.4ارب ڈالر کی لاگت سے تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا

جمعرات 1 جنوری 2015 15:44

مدینہ منورہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا پہلامرحلہ 1.4ارب ڈالر کی لاگت سے تکمیل ..

مدینہ منورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) مدینہ منورہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا پہلامرحلہ 1.4ارب ڈالر کی لاگت سے تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ۔

(جاری ہے)

پرنس محمد بن عبد العزیز انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر ایک سال میں 80لاکھ مسافروں کے آنے جانے کی گنجائش ہے ۔ دوسرے مرحلے کی تکمیل پر اس کی گنجائش ایک کروڑ10لاکھ جبکہ تیسرے مرحلے کی تکمیل پر 2کروڑ 70لاکھ سالانہ ہو جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :