ضرب عضب میں اب تک 1742 دہشتگرد ہلاک ہوئے ،خواجہ آصف،آپریشن میں مختلف عہدوں پرپاک فوج کے 125افسران اور دیگر نے جام شہادت نوش فرمایا،وزیر دفاع کو قومی اسمبلی میں سوال کا جواب
جمعرات 1 جنوری 2015 23:08
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء ) دہشتگردی کیخلاف افواج پاکستان کی جانب سے جاری آپریشن ضرب عضب میں اب تک 1742 دہشتگرد ہلاک ہوئے جبکہ مختلف عہدوں پرکام کرنے والے افواج پاکستان کے 125افسران اور دیگر نے جام شہادت نوش فرمایا ۔
(جاری ہے)
اس امر کااظہار وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کے تحریری سوال کے جواب میں بتایا ۔
وفاقی و زیر دفاع کے مطابق دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے ملک وقوم کی خاطر اس آپریشن کو انجام دینے والے اب تک تین افسران ،8جے سی اوز ،145سپاہیوں کو شہادت نصیب ہوئی ۔ اسی طرح 21 افسران ،13جے سی اوز،546سپاہی زخمی ہوئے ۔ اس طرح مجموعی طور پر اس آپریشن میں شہید اور زخمی ہونے والے جوانوں کی تعداد 736ہےمزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.