رواں سال پریانکا چوپڑا چار فلموں کے ساتھ مقابلے میں اتریں گی
جمعرات 1 جنوری 2015 11:48
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء)گزشتہ سال باکسر چمپئن پر بنی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد بالی وڈ حسینہ پریانکا چوپڑا اس سال چار فلموں کے ساتھ مقابلے میں اتریں گی۔
(جاری ہے)
رواں سال بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑا فلمی شائقین کو چار منفرد کرداروں میں نظر آئیں گی کیونکہ سال دو ہزار پندرہ میں اداکارہ کی چار مختلف فلمیں ریلیز ہوں گی جن میں میڈم جی، گنگا جل ٹو، دل دھڑکنے دو اور باجی راوٴ مستانی شامل ہیں۔
اداکارہ میڈم جی میں سیاست دان، گنگا جل ٹو میں پولیس افسر، دل دھڑکنے دو میں پنجابی گرل جبکہ باجی راوٴ مستانی میں ہندو راجا کی بیوی کا کردار نبھائیں گی۔ باجی راوٴ مستانی رواں سال25 دسمبر دل دھڑکنے دو پانچ جون جبکہ میڈم جی اور گنگا جل ٹو کی ریلیز کی تاریخ ابھی تک منظر عام پر نہ آ سکی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.