قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ اسلام آباد میں کھیلی جائیگی

جمعہ 2 جنوری 2015 11:32

قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ اسلام آباد میں کھیلی جائیگی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 2جنوری2015ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ اسلام آباد میں کھیلی جائیگی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے حکام کے مطابق ایونٹ میں چاروں صوبے ‘ ایچ ای سی ‘ واپڈا ‘ ریلوے ‘ پولیس ‘ ایئر فورس‘ اسلام آباد ‘ فاٹا‘ آرمی اورگلگت بلتستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

متعلقہ عنوان :