پہلا قائداعظم 9 سائیڈ فٹ بال ٹورنامنٹ 9جنوری 2015ء سے علیوٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائیگا،

ٹورنامنٹ میں جتنے اور رنر اپ ٹیموں کو کیش انعامات دیئے جائیں گے

جمعہ 2 جنوری 2015 11:32

پہلا قائداعظم 9 سائیڈ فٹ بال ٹورنامنٹ 9جنوری 2015ء سے علیوٹ گراؤنڈ میں ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 2جنوری2015ء) پہلا قائداعظم 9 سائیڈ فٹ بال ٹورنامنٹ 9جنوری 2015ء سے علیوٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمیں حصہ لیں گی اور ٹورنامنٹ کے تمام میچز ناک آؤٹ سسٹم کے تحت کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ میں جتنے اور رنر اپ ٹیموں کو کیش انعامات دیئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :