بنگلہ دیشی کرکٹر اشرفل نے فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا

جمعہ 2 جنوری 2015 11:33

بنگلہ دیشی کرکٹر اشرفل نے فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہونے کا اعتراف کر ..

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 2جنوری2015ء) بنگلہ دیشی کرکٹر اشرفل نے فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا برطانوی اخبار کے مطابق سابق بنگلہ دیشی کرکٹر اشرفل پر 2012 کی سری لنکن لیگ میں کرپشن کرنے کا الزام تھاجس کا اب انہوں نیاعتراف کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

26 اگست 2012 کو کھیلے گئے لنکن لیگ میچ میں اشرفل نیفکسنگ کی۔ اشرفل کی اعترافی خبر دینے والے برطانوی اخبار نے میزبان لنکن کھلاڑی کی ممکنہ شرکت کو بھی ظاہر کیا۔ فکسنگ اسکینڈل میں اشرفل کی سزا 8 سے کم کر کے 6 سال کر دی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :