فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز گرلز کرکٹ چمپئن شپ 6 جنوری سے شروع ہوگی

جمعہ 2 جنوری 2015 11:34

فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز گرلز کرکٹ چمپئن شپ 6 جنوری سے شروع ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 2جنوری2015ء) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈانٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز گرلز کرکٹ چمپئن شپ 6 جنوری سے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سیون ٹو اور اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلزمارگلہ ایف سیون فور، اسلام آباد میں شروع ہوگی جس میں مختلف سکولز کی خواتین کھلاڑی حصہ لیں گی اور چمپئن شپ کے ڈراز 6 جنوری کو صبح ساڑھے نو بجے نکالے جائیں گے اور ایونٹ دن 10 بجے سے شروع ہوگا۔

متعلقہ عنوان :