فیڈرل بورڈانٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز گرلز کرکٹ چیمپئن شپ 6 جنوری سے شروع ہوگی

جمعہ 2 جنوری 2015 12:24

فیڈرل بورڈانٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز گرلز کرکٹ چیمپئن شپ 6 جنوری سے شروع ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 2جنوری2015ء) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈانٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز گرلز کرکٹ چیمپئن شپ 6 جنوری سے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سیون ٹو اور اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلزمارگلہ ایف سیون فور،اسلام آباد میں شروع ہوگی جس میں مختلف سکولز کی خواتین کھلاڑی حصہ لیں گیاور چیمپئن شپ کے ڈراز6 جنوری کو صبح ساڑھے نو بجے نکالے جائیں گے اور ایونٹ دن 10 بجے سے شروع ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :