ترک صدر کے دفتر پر مسلح شخص نے گرنیڈ پھینک دیا، حملہ ٓور گرفتار

جمعہ 2 جنوری 2015 12:35

ترک صدر کے دفتر پر مسلح شخص نے گرنیڈ پھینک دیا، حملہ ٓور گرفتار

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 2جنوری2015ء) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں صدارتی محل پر مسلح شخص نے حملہ کر دیا۔ مسلح شخص نے پہلے صدارتی محل پر فائرنگ کی اور پھر گرنیڈ پھینکا حملہ آور کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

محل پر پھینکے گئے دستی بم کو ناکارہ بنا دیا گیا ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کے نامعلوم مسلح شخص کے پاس سے ایک پستول اور آٹومیٹک رائفل برآمد ہوئی ہے ابھی تک حملے کے مقاصد کا پتا نہیں لگایا جا سکا۔

متعلقہ عنوان :