وزارت داخلہ نے آٹھ دہشت گردوں کی رحم کی اپیلیں وزیراعظم کو بھجوادیں

جمعہ 2 جنوری 2015 13:14

وزارت داخلہ نے آٹھ دہشت گردوں کی رحم کی اپیلیں وزیراعظم کو بھجوادیں

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 2جنوری2015ء) وزارت داخلہ نے آٹھ دہشت گردوں کی رحم کی اپیلیں وزیراعظم کو بھجوادیں ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے آٹھ دہشت گردوں کی رحم کی اپیلیں وزیراعظم کو بھجوادیں ان دہشت گردوں کو مختلف مقدمات میں سزائے موت ہوچکی ہے، مجرموں کی رحم کی اپیلیں صوبائی محکمہ داخلہ نے وزارت داخلہ کو بھجوائی تھیں وزیراعظم اپنی رائے کے ساتھ اپیلیں صدر مملکت کو بھجوائیں گے

متعلقہ عنوان :