بگ بیش ،ہوبارٹ ہریکینز 6وکٹوں سے کامیاب
جمعہ 2 جنوری 2015 16:24
ہوبارٹ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار2۔جنوری 2015ء ) بگ بیش میں ہوبارٹ ہریکینز نے برسبین ہیٹ کو 6وکٹوں سے مات دے دی ۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں ہوبارٹ ہریکینز نے ٹاس جیت کر برسبین ہیٹ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ۔برسبین ہیٹ نے مقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 208رنز بنائے ۔
(جاری ہے)
برسبین کی جانب سے جمی پیئر سن 57اور پیٹر فوریسٹ 62رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے ۔
ہوبارٹ کی جانب سے کیمرون بوئیس نے 3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ ہوبارٹ ہریکینز نے 209رنز کا ہدف محض 19اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔ اوپنر بین ڈنک67 اور ٹم پین 55رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے ۔ برسبین ہیٹ کی جانب سے جیسن فلوریس نے 2کھلاڑی آؤٹ کیے۔ٹم پین کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرا ر دیا گیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.