سعودی فرمانروا کی علالت، جانشینی پر قیاس آرائیاں
جمعہ 2 جنوری 2015 23:36
ریاض ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 جنوری۔2015ء ) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ایک ہسپتال میں داخل90 سالہ سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ نے اپنے دو بھائیوں کو اپنا جانشین مقرر کر رکھا ہے لیکن تو وہ بھی عمر میں شاہ عبداللہ سے زیادہ چھوٹے نہیں ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق شاہ عبداللہ دنیا کی بزرگ ترین حکمران شخصیات میں سے ایک ہیں۔ نوّے برس کی عمر میں اْن کا بیمار ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے لیکن اْن کی بیماری اْن کی جانشینی کے اہم سوال سے جڑی ہوئی ہے۔
قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ اْن کے دونوں جانشینوں کی عمریں بھی تقریباً اَسّی اور ستر برس ہیں۔1953ء میں سعودی عرب کی بنیاد رکھنے والے فرمانروا عبدالعزیز ابن سعود کے انتقال کے بعد سے یہی روایت چلی آ رہی ہے کہ ہمیشہ اْن کے سب سے بڑے بیٹے کو ملک کا بادشاہ بنا دیا جاتا ہے، بشرطیکہ وہ اِس کا اہل ہو اور اِس منصب کو سنبھالنے کے لیے تیار بھی ہو۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.