ہالی ووڈ فلم ’پین‘ کے نئے ٹریلر نے دھوم مچادی،

ایکشن سے بھرپور فلم جولائی میں سینماء گھروں کی زینت بنے گی

ہفتہ 3 جنوری 2015 11:23

ہالی ووڈ فلم ’پین‘ کے نئے ٹریلر نے دھوم مچادی،

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) ہالی ووڈ فلم پین کے نئے ٹریلر نے دھوم مچادی۔ ایکشن سے بھرپور فلم رواں برس جولائی میں سینماء گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

ایڈونچر سے بھرپور فلم کی کہانی ایک ایسے لڑکے کے گرد گھومتی ہے جو غیر معمولی صلاحیتوں کا حامل ہوتا ہے اور اسکا مظاہرہ کرکے سب کو حیران کرتا ہے۔ہدایتکار جو رائیٹ کی فلم میں مرکزی کردار ہیوجیک مین نبھار رہے ہیں۔ انکا ساتھ دینے والوں میں آمانڈا سے فریڈ ، رونی مارا ، عدیل اختر دے رہے ہیں۔ایکشن اور سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم 17جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش جارہی۔

متعلقہ عنوان :