قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

پیر 5 جنوری 2015 11:32

قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 5جولائی 2015ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے حکام کے مطابق ایونٹ میں چاروں صوبے ‘ ایچ ای سی ‘ واپڈا ‘ ریلوے ‘ پولیس ‘ ایئر فورس‘ اسلام آباد ‘ فاٹا‘ آرمی اورگلگت بلتستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی-

متعلقہ عنوان :