سپین کے رافیال نڈا ل نے ابوظبی ٹینس میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

پیر 5 جنوری 2015 11:35

سپین کے رافیال نڈا ل نے ابوظبی ٹینس میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

ابو ظبی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 5جولائی 2015ء) سپین کے رافیال نڈا ل نے ابوظبی ٹینس میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی برطانیہ کے اینڈی مرے نے بغیر فائنل کھیلے ہی ٹرافی جیت لی۔

(جاری ہے)

ابوظبی میں کھیلے گئے ایونٹ کے تیسری پوزیشن کے میچ میں رافیل نڈال کا مقابلہ اسٹین اسلیس وافرینکا سے تھا، اسپینش کھلاڑی نے سخت مقابلہ کے بعد سوئس حریف کو شکست دی، رافیال نڈال کی جیت کا اسکور 7-6 اور6-3 رہا، ایونٹ کا فائنل ٹاپ سیڈ نوواک جوکووچ اور اینڈی مرے کے درمیان کھیلا جانا تھا تاہم سربین کھلاڑی نے بخار کی وجہ سے میچ میں شرکت نہیں کی، اور اینڈی مرے بغیر میچ کھیلے ہی فاتح قرار پائے۔

متعلقہ عنوان :