اسلام آبد: مولانافضل الرحمان وزیر اعظم پر پھٹ پڑے

پیر 5 جنوری 2015 16:56

اسلام آبد: مولانافضل الرحمان وزیر اعظم پر پھٹ پڑے

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان نے آئین میں کی گئی 21 ویں ترمیم کی مخالفت کی ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ایسے قانون تشکیل نہیں دینے چاہئیں جس سے عوام عدم تحفظ کا شکار ہوں انہوں نے کہا کے مسودے کے بارے میں ہمیں بے کبر رکھا گیا تھا۔

(جاری ہے)

انہوں نے ترمیم کی مخالفت کرتے ہعئے کہا کہ اس ترمیم کے حق میں ہم ہرگز ووٹ نہیں دیں گے انہوں نے وزیر اعظم سے گلہ کرتے ہوئے یہ کہا کہ ہم تو وزیراعظم کے اتحادی ہیں پھر ہمیں ہی کیوں اندھیرے میں رکھا گیا؟؟ ان کا مزید کہنا تھا کہ مسودے کی تیاری میں وزیر اعظم نے حزب اختلاف کو اپنے ساتھ رکھا۔

انہوں نے یہ مطالبہ کیا کہ ہماری تجاویز کو تحمل سے سنا جائے اور متفقہ قانون کا حصہ بنایا جائے، اور یہ بھی ثابت کیا جائے کہ حملہ کرنے والے مسلما ن بھی تھے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ این جی اوز کا کوئی آڈٹ نہیں ہے پھر بھی ان کو کھُلی چھُوٹ دی گئی ہے۔ تفصیلات