بالی ووڈ کے ہرمن مولا اے آر رحمان 48 برس کے ہوگئے
منگل 6 جنوری 2015 11:59
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء)نام تو ہے اللہ رکھا رحمان، شہرت پائی اے آر رحمان سے سر اور تال کا سنگم ایسا جوڑا کہ ہر گانے میں زندگی جیسے جھومنے لگتی ہے۔ بالی وڈ کے ہر فن مولا موسیقار48برس کے ہو گئے۔اے آر رحمان نے چھوٹی سی آشا کے ساتھ ہندی فلموں کے لیے موسیقی دینے کا سوچا اور پھر ان کے سروں نے لگانا شروع کردی آگ۔
(جاری ہے)
ہر گیت سن کر لگا جیسے رحمان اس کو ٹوٹ کر تخلیق کرتے ہیں۔
جیسے یہ ان کی دل کی پکار ہو۔رحمان نے پاپ ہی نہیں ہلکے پھلکے رومانوی گانوں سے بھی جل ترنگ بجادیے ہر طرف اے آر رحمان کے گانے سن کر خاموشیاں بھی گنگنانے لگتی ہیں۔ ہالی وڈ مووی سلم ڈاگ ملینئیم میں ایسی مدھر دھنیں چھیڑیں کہ لے آڑے آسکر۔ اے آر رحمان کے سروں میں دلوں میں کھینچی دیوار کو گرانے کی بات ہر کسیش کو نیا احساس دیتی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.