جرمنی کے مختلف شہروں میں اسلامائزیشن‘ کے خلاف ریلیاں، ہزاروں افراد کی شرکت
منگل 6 جنوری 2015 12:42
بر لن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء) جرمنی کے مختلف شہروں میں ’مغرب کی اسلامائزیشن‘ کے خلاف اسلام مخالف یورپی تنظیم ’پیگیڈا‘ اور اس تنظیم کے مخالفین نے ریلیاں نکالیں۔اس ریلی کا انتظام اسلام مخالف یورپی تنظیم ’پیگیڈا‘ (پیٹریاٹک یورپیئنز اگینسٹ اسلامائزیشن) نے کیا تھا جو اکتوبر سے ہر ہفتے ریلی نکالتی ہے۔
حکام کے مطابق ڈریسڈن میں اسلام مخالف یورپی تنظیم ’پیگیڈا‘ نے 18 ہزار افراد پر مشتمل ایک ریلی نکالی۔اسی طرح برلن، کولون اور سٹٹگرٹ میں بھی ریلیاں نکالی گئیں۔برلن پولیس کے مطابق برلن میں پنچ ہزار افراد پر مشتمل ریلی نے اسلام مخالف یورپی تنظیم ’پیگیڈا‘ کی ریلی کا راستہ روکا۔سٹٹگرٹ، اور دیگر شہروں میں 22 ہزار افراد نے اسلام مخالف یورپی تنظیم ’پیگیڈا‘ کے خلاف ریلیاں نکالیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.