ڈاکٹر طاہر القادری نے دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ کردیا

منگل 6 جنوری 2015 13:36

ڈاکٹر طاہر القادری نے دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ کردیا

ٹورنٹو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ کردیا۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ فوجی عدالتیں دہشت گردی کے مرض کا مکمل علاج نہیں تاہم سول نظام دہشت گردی کے خا تمے کے حوالے سے ناکام ہوچکا ہے۔انہوں نے کہاکہ دینی مدارس میں جہاد اور فساد کا فرق نہیں بتایا جاتا مذہبی جماعتوں کی غیر ملکی فنڈنگ بند کروانا ہوگی۔

متعلقہ عنوان :