سلمان خان نے راجستھان میں فلم ”بجرنگی بھائیجان“ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا

منگل 6 جنوری 2015 14:03

سلمان خان نے راجستھان میں فلم ”بجرنگی بھائیجان“ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء) بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے راجستھان میں فلم ”بجرنگ بھائیجان“ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا۔

(جاری ہے)

کبیر خان کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں سلمان خان اور کرینہ کپور مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ سلمان راجستھان میں اس فلم کے کچھ ایکشن مناظر شوٹ کروائیں گے اور کچھ دنوں کے بعد کرینہ بھی ان کیساتھ شامل ہوجائیں گی۔

متعلقہ عنوان :