جمعیت علماء اسلام (س) کے کسی وفد نے پرویز مشرف سے ملاقات نہیں کی،مولاناعبدالروٴف فاروقی، شاہ ولی اللہ نامی شخص کا جمعیت سے کوئی تعلق نہیں ہے ، مرکزی سیکرٹری جنرل جے یو آئی س

منگل 6 جنوری 2015 19:50

جمعیت علماء اسلام (س) کے کسی وفد نے پرویز مشرف سے ملاقات نہیں کی،مولاناعبدالروٴف ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء ) جمعیت علماء اسلام (س) کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولاناعبدالروٴف فاروقی نے جمعیت علماء اسلام کے وفد کی سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات کی تردید کردی۔

(جاری ہے)

مولانافاروقی نے کہاکہ جمعیت کے کسی وفد نے سابق صدر سے کوئی ملاقات نہیں کی،جبکہ شاہ ولی اللہ نامی شخص کا جمعیت سے کوئی تعلق نہیں ہے ،وہ کھبی بھی جمعیت کا رکن رہاہے اور نا ہی اب رکن ہے۔

متعلقہ عنوان :