سکھر،مرغی کے گوشت کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں، مزید اضافے کا امکان

منگل 6 جنوری 2015 20:59

سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء)سکھرمیں مرغی کے گوشت کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں مزید اضافے کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق سکھرمیں سردی کی لہر میں اضافہ کیساتھ ہی مرغی کے گوشت میں اضافہ کردیا گیا ہے سکھرمیں مرغی کا گوشت240 سے 290 تک پہنچ گیا ذرائع کا کہنا ہے کہ مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔