ثانیہ مرزا برسبین انٹرنیشنل ٹینس ویمنز ڈبلز تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں،

ثانیہ مرزا اور سائی سو وائی نے گجدوسوا اور ٹام جانووچ کی جوڑی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7-5 اور 6-3 سے شکست دی

منگل 6 جنوری 2015 23:02

ثانیہ مرزا برسبین انٹرنیشنل ٹینس ویمنز ڈبلز تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں،

برسبین( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء ) سٹار بھارتی پلیئر ثانیہ مرزا پیش قدمی کے سلسلے کو بڑھاتے ہوئے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔ ثانیہ مرزا اور سائی سو وائی نے گجدوسوا اور ٹام جانووچ کی جوڑی کو شکست دی۔

(جاری ہے)

برسبین، آسٹریلیا میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میچ میں بھارت کی ثانیہ مرزا نے اپنی چائنیز تائپے کی جوڑی دار سائی سو وائی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گجدوسوا اور ٹام جانووچ کو سٹریٹ سیٹس میں دلچسپ مقابلے کے بعد 7-5 اور 6-3 سے شکست دے کر تیسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

متعلقہ عنوان :