وزیر داخلہ نے قومی ایکشن پلان پر درآمد کیلئے اجلاس طلب کر لیا
بدھ 7 جنوری 2015 10:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7جنوری2015ء) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی زیر صدارت اہم اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا ۔
(جاری ہے)
وزیر داخلہ کی جانب سے طلب کردہ اجلاس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ ، نیکٹا کوآرڈینیٹر اور دیگر متعلقہ حکام شریک ہوں گے ۔ اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا ۔ اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل بھی طے کیا جائے گا ۔ دوسری طرف موبائل کمپنیوں کو سموں کی دوبارہ تصدیق اور مشکوک سموں کو بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.