شیخوپورہ: سزائے موت کے قیدی کی خود کشی

بدھ 7 جنوری 2015 11:20

شیخوپورہ: سزائے موت کے قیدی کی خود کشی

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) ملک میں مجرموں کو پھانسی دے کر موت کے گھاٹ اتارنے کا سلسلہ جاری و ساری ہے جس سے جیل میں قید قیدیوں میں خوفو ہراس کی ایک لہر دوڑ گئی ہے۔

(جاری ہے)

ایسے ہی ایک سہمے ہوئے قیدی نے سزا کے دن سے پہلے ہی خود کو موت کی نیند سُلا دیا۔ شیخوپورہ کی ڈسٹرکٹ جیل میں سزائے موت کے قیدی نے خود کشی کر لی۔ قیدی کا نام لیاقت علی بتایا جاتا ہے اور لیاقت علی کو قتل کے کیس میں سزائے موت سُنائی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :