اچھا اور برا انسان ہر جگہ اور ہر شعبے میں ہوتا ہے ‘اداکارہ صائمہ

بدھ 7 جنوری 2015 11:35

اچھا اور برا انسان ہر جگہ اور ہر شعبے میں ہوتا ہے ‘اداکارہ صائمہ

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) اداکارہ صائمہ نے کہا ہے کہ اچھا اور برا انسان ہر جگہ اور ہر شعبے میں ہوتا ہے مگرا س کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ تمام لوگ ہی برے ہیں ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو کے دوران انھوں نے کہا کہ میری نظر میں غیر سنجیدہ اداکاراوٴں نے اپنی منفی حرکات سے شوبز کے لوگوں کو بدنام کیا ہے اس میں سب سے زیادہ قصور فنکاراوٴں کا اپنا ہوتا ہے۔ میں ان دنوں ٹی وی ڈراموں کے ساتھ فلم ’ ’بھائی وانٹنڈ“ کی شوٹنگ میں مصروف ہوں۔