پہلی کلثوم سیف اللہ خان نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ مینز سنگلز کا فائنل 10جنوری کو کھیلا جائے گا

بدھ 7 جنوری 2015 14:18

پہلی کلثوم سیف اللہ خان نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ مینز سنگلز کا فائنل ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام پہلی کلثوم سیف اللہ خان نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ مینز سنگلز کا فائنل 10جنوری کو سید دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

فائنل کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر بین الاصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ ہوں گے جو جیتنے والے کھلاڑیوں کو انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کریں گے-

متعلقہ عنوان :