فیڈرل بورڈانٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز گرلزاتھیلیٹکس چیمپئن شپ 3 فروری سے شروع ہوگی

بدھ 7 جنوری 2015 14:19

فیڈرل بورڈانٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز گرلزاتھیلیٹکس چیمپئن شپ 3 فروری سے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈانٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز گرلز اتھیلیٹکس چیمپئن شپ3 فروری سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس ،اسلام آباد میں شروع ہوگی جس میں مختلف سکولز کی خواتین کھلاڑی حصہ لیں گی چیمپئن شپ کے ڈراز 3 فروری کو صبح ساڑھے نو بجے نکالے جائیں گے اور ایونٹ دن 10 بجے سے شروع ہوگااور یہ چیمپئن شپ دو روز تک جاری رہے گی