سعودی عرب کا پا کستا ن کو آ سا ن شرائط پر 5 ارب 53 کروڑ روپے کی امدا د دینے کا اعلا ن
بدھ 7 جنوری 2015 15:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار سے قائم مقام سعودی سفیر جاسم بن محمد الخالد کی ملاقات‘ دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کے فروغ پر بات چیت جبکہ 5 ارب 53 کروڑ روپے بھی دینے کا اعلان کیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحق ڈار سے قائم مقام سعودی سفیر جاسم بن محمد الخالد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر خزانہ اسحق ڈار اور سعودی سفیر جاسم بن محمد الخالد میں دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کی فروغ پر تبادلہ خیال ہوا جس میں سعودی سفیر نے سعودی ترقیاتی فنڈ کی آسان شرائط پر 5 ارب 53 کروڑ روپے سے زائد دینے پر آمادگی کا اظہار کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.