آپریشن ضرب عضب: 12 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

بدھ 7 جنوری 2015 17:21

آپریشن ضرب عضب: 12 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) فوج نے اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھانے کی ٹھان لی ہے آج دتہ خیل میں فوج کی جانب سے کی گئی کاروائی میں 12 دہشتگردجہنم واصل ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں دہشتگردوں کے 4 ٹھکانے اور وہاں موجود اُن کی 7 گاڑیاں بھی تباہ کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :