ملک بھر میں بجلی کا بدترین بریک ڈائون ، دادو گدو ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ کر گئیں

جمعرات 8 جنوری 2015 11:05

ملک بھر میں بجلی کا بدترین بریک ڈائون ، دادو گدو ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جنوری2015ء) ملک بھر میں بجلی کا بدترین بریک ڈاؤن ، این ٹی ڈی سی حکام کے مطابق شدید دھند اور نمی کے باعث دادو گدو ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ کر گئیں ۔

(جاری ہے)

این ٹی ڈی سی ترجمان کے مطابق صبح چار بجے دھند اور نمی کی شدت سے 500 اور 220 کے وی کی گدو دادو ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کر گئی جس سے ملک کے اکثر علاقے بجلی سے محروم ہو گئے تاہم اب تک کراچی ، حیدر آباد اور اسلام آباد کی بجلی بحال کر دی گئی ہے تاہم لاہور اور ملتان کے علاقوں میں ابھی تک بجلی بند ہے جس کی بحالی کے لئے کام جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :