پاکستان اور افغانستان کی فٹ بال ٹیموں کے درمیان پہلا دوستانہ میچ 6 فروری کو کھیلا جائے گا

جمعرات 8 جنوری 2015 12:01

پاکستان اور افغانستان کی فٹ بال ٹیموں کے درمیان پہلا دوستانہ میچ 6 فروری ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 جنوری 2015ء) پاکستان اور افغانستان کی فٹ بال ٹیموں کے درمیان پہلا دوستانہ میچ آئندہ ماہ 6 فروری کو اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری کرنل (ر) احمد یار خان لودھی کے مطابق افغانستان کی ٹیم پاکستان کے ساتھ دو دوستانہ میچوں کی سیریز کیلئے 4 فروری کو پاکستان آئیگی وہ پاکستان کے کیخلاف پہلا میچ 6 فروری کو اسلام آباد میں کھیلے گی جبکہ دوسرے میچ کے شیڈول کا اعلان بعد میں جاری کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :