ملتان‘کالعدم تنظیموں کے عہدیداروں اور کارکنوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کی تیاریاں مکمل

جمعرات 8 جنوری 2015 13:39

ملتان‘کالعدم تنظیموں کے عہدیداروں اور کارکنوں کیخلاف گرینڈ آپریشن ..

ملتان( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 جنوری 2015ء ) ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر میں کالعدم تنظیموں کے عہدیداروں اور کارکنوں کیخلاف گرینڈ آپریشن اور ان کی گرفتاریوں کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ، آئندہ چند روز میں آپریشن متوقع ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کالعدم جماعتوں اور تنظیموں سے وابستہ ان کے عہدیداروں اور کارکنوں کے نام مکمل کوائف بھی حاصل کرلئے گئے ہیں اور ان کے مدرسوں ، مساجد اورخفیہ ٹھکانوں کی نگرانی بھی شروع کردی گئی