عمران خان کو ازسرنو شادی شدہ زندگی کی طرف لانے میں سب سے اہم کردار معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ادا کیا
جمعرات 8 جنوری 2015 15:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 جنوری 2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ازسرنو شادی شدہ زندگی کی طرف لانے میں سب سے اہم کردار معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ادا کیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اگست میں جب عمران خان لاہور سے سونامی مارچ اسلام آباد لانے کی تیاری کررہے تھے تو مولانا طارق جمیل نے بنی گالہ میں عمران خان سے خصوصی ملاقات کے دوران انہیں نہ صرف سونامی مارچ کا نام تبدیل کرنے پر رضامنعد کیا تھا بلکہ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا تھا کہ ملک کے اہم سیاسی اور ہردلعزیز راہنماء ہونے کی حیثیت سے شریک سفر کا بھی فوری انتخاب کریں۔
عمران خان نے مولانا طارق جمیل سے ملاقات کے بعد سونامی مارچ کا نام آزادی مارچ رکھ لیا تھا اور پھر نومبر 2014ء تک انہوں نے اپنی نئی شریک حیات ریحام خان کا بھی انتخاب کرلیا جس کی دولہا بن کر بارات لے کر جارہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.